حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
و اتَّعِظوا بِمَن كانَ قَبلَكُم قَبلَ أن يَتَّعِظَ بِكُم مَن بَعدَكُم
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے سے قبل کے لوگوں سے عبرت حاصل کرو۔ قبل اس کے کہ تمہارے حالات سے بعد والے عبرت حاصل کریں۔
نہج البلاغہ: خظبہ نمبر 32